Earn Money with Adf.ly (Home Based)


Adf.ly کے ذریعے روزانہ 20 سے 30 ڈالر کمائیں اور بھی بغیر کسی انویسٹ مینٹ کے
Adf.ly ہے کیا ؟
یہ ایک اشتہارات والی گرینٹیڈ ویب سائٹ ہے لوگ اس کو اپنے اشتہارات چلانے کے پیسے دیتے ہیں جس سے ان کی خرید میں اضافہ ہوتا ہے ۔ٹھیک اسی طرح لوگ اس سے ڈالر بھی کماتے ہیں مگر کیسے؟
اس کے لئے آپ کو سائن اپ ہونا پڑے گا مگر اس سے قبل پیزا کا اکاوئنٹ ہونا بہت ضروری ہے جس کے ذریعے آپ اپنی کمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔
ڈالر کمانے کے طریقے:
دنیا میں کوئی بھی کام کرنا مشکل نہیں مگر شرط ہے کہ اس کے کرنے کا انداز درست اور مستقل مزاجی سے ہو ورنہ آپ کسی کا تو نقصان نہیں کرتے مگر خود بھی اپنے خواب پورے نہیں کر پاتے۔جس کا نتیجہ بے بسی ،مایوسی سے لیکر لوگ خود کشی تک کا سامنے آتا ہے۔ تو آئیں دیکھیں ایڈ فلائی کس طرح کام کرتی ہے ۔ یہ ہمارے ذریعے لوگوں کو اشتہارات دکھا کر آپ کو اس حساب سے پیسے دیتی ہے۔
1:         اس کے ذریعے آپ ا پنی ویب سائٹ ،بلاگ ،ٹویٹر اکاوئنٹ،یا فیس بک اکاوئنٹ کا ایڈریس چھوٹا کر کے کسی بھی جگہ پیسٹ کردیں پھر جب بھی کوئی اس پہ کلک کرکے آپ کے اکاوئنٹ ،یا ویب سائٹ،بلاگ تک آتا ہے تو اس کو ایک اشتہار 5 سیکنڈ کا دیکھنا پڑتا ہے اور اس کے اس اشتہار دیکھنے کے پیسے آپ کو ملتے ہیں ۔
2:         اس کے علاوہ آپ ایڈ فلائی کے ریفرل لنک کو بھی کاپی کرکے اپنے اکاوئنٹ پہ پیسٹ کر سکتے ہیں پھر جو کوئی بھی اس لنک کے ذریعے اپنا اکاوئنٹ بنا کر کمائے گا تو لائف ٹائم کے لئے آپ کو اس کی کمائی کے حساب سے اور اس کی کمائی سے کچھ بھی کم کئے بنا ویب کی جانب سے آپ کو %20 ہمیشہ ملتا رہے گا۔
اس کے لئے کرنا کیا ہوگا؟
1:         payza کا اکاوئنٹ ہونا بہت ضروری ہے اس کے لئے نیچے ایڈ پر کلک کر کے فری  اکاوئنٹ بنائیں


2:         پیزا اکاوئنٹ بنانے کے بعد ایڈ فلائی پر اکاوئنٹ بنائیں اس کے لئے درج ذیل ایڈ پر کلک کریں۔


آپ کی اپنی ویب سائٹ ،یا بلاگ ہونا ضروری ہے مگر فیس بک اور ٹویٹر اکاوئنٹ بھی چلے گا۔

  اکاوئنٹ بننے کے بعد بس اپنے لنک کو ایسی جگہ پیسٹ کریں جہاں کثرت سے لوگ آتے ہوں اور کلک کریں ۔ چند   دنوں کی مستقل  مزاجی اور محنت آپ کو ڈالروں میں کھیلنے کا عادی بنا سکتی ہے۔